Sindh Government

سندھ کابینہ نے مفت برتھ سرٹیفکیٹ فراہم کرنے کی منظوری دیدی

کراچی: حکومت سندھ نے پیدائش کے اندراج کی سہولت مفت فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پیدائش کے مفت اندراج کا مقصد رجسٹریشن کے عمل کو آسان اور پسماندہ طبقوں مزید پڑھیں

Sindh Government

کراچی میں روزانہ لاکھوں لوگ روزگار کیلیے آتے ہیں، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پورے پاکستان کا بوجھ کراچی کے کاندھوں پر ہے اور یہاں روزانہ لاکھوں لوگ روزگار کی تلاش کیلیے آکر سکونت اختیار کرتے ہیں، آبادی میں اضافے سے چلینجز مزید پڑھیں

Sindh Government

سندھ حکومت کا اسسٹنٹ کمشنرز کیلیے 138 لگژری ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں تعینات اسسٹنٹ کمشنرز کیلیے 2 ارب روپے مالیت سے لگژری ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں تعینات اسسٹنٹ کمشنرز کیلیے لگژری گاڑیاں خریدنے پر کام شروع مزید پڑھیں

حالیہ بارشوں سے سندھ کےکاشتکاروں کو 86 ارب روپےکا نقصان ہوا ہے، وزیر زراعت

کراچی: وزیرزراعت سندھ محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں سے سندھ کےکاشتکاروں کو 86.86 ارب روپےکا نقصان ہوا ہے۔ حکومت سندھ نے محکمہ زراعت نے حالیہ بارشوں سے فصلوں کو ہونے والے نقصانات کی ابتدائی اعداد و مزید پڑھیں

Electric Pilon

وزیراعلیٰ سندھ کا وفاق کو بجلی ٹیرف کے تمام سلیب ختم کرنے کی تجویز

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کو بجلی کے ٹیرف کے تمام سلیب ختم کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی پیداوار ضرورت سے زیادہ ہے تو ٹیرف سلیب ختم کرنے چاہئیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس مزید پڑھیں

Solar Panel

سندھ میں ہوم سولر سسٹم پروگرام کا افتتاح کردیا گیا

کراچی: سندھ میں ہوم سولر سسٹم پروگرام کا افتتاح کردیا گیا، چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے غریبوں میں سولر سسٹم تقسیم کردیے۔ اس حوالے سے وزیراعلی ہاؤس میں تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد مزید پڑھیں