سندھ حکومت نے صوبے کے اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا

سندھ حکومت کے محکمہ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی نے صوبے بھر میں شدید بارشوں کے پیش نظر صوبے میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

آج (بدھ) کو جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں، سندھ حکومت نے کہا ہے کہ کسی بھی ضلع میں جو شدید بارشوں کا سامنا کر رہا ہے وہ مون سون کے موسم کے دوران مقامی تعطیل کا اعلان کر سکتا ہے۔

Notification