کراچی: پاکستان بھر میں رواں سال 500 ارب روپے مالیت کے 68 لاکھ سے زائد مویشی اللہ کی راہ میں قربان کیے گئے ہیں۔ پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے مزید پڑھیں
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز بھی مسلمان سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں۔ سنت ابراہیمی کی اتباع میں اللہ تبارک و تعالیٰ کی خوشنودی اور رضا کے لئے جانوروں کی قربانی کا مزید پڑھیں
کراچی/راولپنڈی/لاہور: ملک بھر میں عیدالضحیٰ کی نماز کے چھوٹے بڑے اجتماعات جاری ہیں، نماز کی ادائیگی کے بعد سنت نبوی کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کیے جا رہے ہیں۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کی مزید پڑھیں
پشاور کی مویشی منڈی میں بیل کے نقلی دانت پر بیوپاری اور شہری میں تلخ کلامی ہوگئی۔ شہری پشاور کی مویشی منڈی سے بیل خرید کر گھر پہنچا تو پتہ چلا کہ بیل کے دانت نقلی ہیں۔ شہری کے مطابق مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر نو پرافٹ نو لاس کے تحت خدمات فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عیدالاضحیٰ پر صفائی کے انتظامات وقت سے پہلے مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی: کراچی سمیت ملک بھر کی 50 مویشی منڈیوں سے قربانی کے جانوروں کی خریداری اب کیو آر کوڈ اسکیننگ کرکے انتہائی محفوظ ڈیجیٹل طریقے سے کرنے کی سہولت متعارف کرادی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) مزید پڑھیں