Jamat e Islami Pakistan

جماعت اسلامی نے صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد: صدارتی الیکشن میں جمعیت علمائے اسلام کے بعد جماعت اسلامی بھی غیر جانبدار ہوگئی۔ جماعت اسلامی نے صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔ سینیٹ میں جماعت اسلامی کے واحد رکن سینیٹر مشتاق احمد خان پولنگ میں شریک نہیں ہوئے۔ مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

صدارتی انتخاب کے لیے قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ کا عمل جاری

اسلام آباد: صدارتی انتخاب کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ جاری ہے۔ ملک کے 14 ویں صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ آج قومی و صوبائی اسمبلیوں میں کی جا رہی ہے، اس حوالے سے قومی اسمبلی ہال مزید پڑھیں

President House Islamabad

ایم کیو ایم سمیت اتحادی جماعتوں نے صدر کیلیے آصف زرداری کے نام کی توثیق کردی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)، ایم کیو ایم، بلوچستان عوامی پارٹی، استحکام پاکستان پارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں نے صدر کے انتخاب کیلیے آصف زرداری کے نام کی توثیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان کے انتخاب کیلیے اتحادی جماعتوں مزید پڑھیں

President House Islamabad

صدارتی انتخاب: الیکشن کمیشن کا امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی صدارتی امیدوار ہیں۔ حکومتی اتحاد کے صدارتی امیدوار آصف علی زرداری ہیں جبکہ محمود خان اچکزئی سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں