National Assembly of Pakistan

صدارتی الیکشن میں ووٹنگ کا وقت ختم، گنتی شروع

ملک کے 14ویں صدر کو منتخب کرنے کے لیے ووٹنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے۔

صدارتی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ صدارتی الیکشن کے لیے قومی اسمبلی، سینیٹ اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹ ڈالے گئے ہیں، قومی اسمبلی میں پریزائیڈنگ افسر نے ہال کے دروازے بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

یاد رہے کہ صدارتی انتخاب میں 349 یا اس سے زیادہ ووٹ لینے والا کامیاب قرار دیا جائے گا