ٹرین سےگرنے والی خاتون کی موت،کانسٹیبل کا ملوث ہونا ثابت نہ ہوسکا، رپورٹ

لاہور: ملت ایکسپریس سے گرکرخاتون کی موت سے متعلق ابتدائی انکوائری مکمل ہوگئی۔ ذرائع انکوائری کمیٹی کے مطابق خاتون کی موت میں کانسٹیبل میرحسن کا ملوث ہونا ثابت نہیں ہوسکا۔ خاتون کی موت ٹرین سے گرنے یا چھلانگ لگانے سے مزید پڑھیں