کراچی کی تمام شاہراہیں کلیئرہیں،بارش کاپانی کہیں نہیں کھڑا،میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر کی تمام شاہراہیں کلیئرہیں،بارش کاپانی کہیں نہیں کھڑا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلدیاتی اداروں نےکام کیاہےتوسڑکوں سےپانی صاف ہواہے، مختلف علاقوں میں گلیوں میں مزید پڑھیں

پلاسٹک کی تھیلیوں کے باعث نالے چوک ہوئے، مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پلاسٹک کی تھیلیوں کے باعث بارش میں نالے چوک ہوگئے تھے۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی زیر صدارت کراچی میں بارشوں سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نگراں مزید پڑھیں