Govt of Punjab

وزیراعلیٰ پنجاب کا پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنانے کا اعلان

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنانے کا اعلان کردیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 15واں اجلاس ہوا جس میں تین میگاپراجیکٹس،اپنی چھت……اپناگھر،چیف منسٹر گرین ٹریکٹر اورچلڈرن مزید پڑھیں

وزیراعلٰی پنجاب نے کچے کے خطرناک ڈاکوؤں کے سر کی قیمت 1 کروڑ روپے مقرر کر دی

لاہور: وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر کچے کے خطرناک ترین ڈاکوؤں (ہائی ویلیو ٹارگٹ) کے سر کی قیمت 1 کروڑ روپے مقرر کر دی گئی ہے، وزیراعلٰی مریم نواز نے سیکرٹری داخلہ پنجاب کو نوٹیفیکیشن جاری کرنے کی مزید پڑھیں

Govt of Punjab

’بجلی قیمت میں ریلیف بے وقوفی‘ وزیراعلی سندھ کے بیان پر مریم نواز کا سخت ردعمل

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وزیراعلی سندھ کی جانب سے بجلی قیمت میں ریلیف کو بے وقوفی کہنے پر ردعمل سامنے آگیا۔ مریم نواز نے لاہور میں صوبے بھر کے پوزیشن ہولڈر طلبا کے اعزاز میں ایوان وزیراعلی میں مزید پڑھیں

عوام کی خدمت کیلیے تعلیم، صحت اور فلاحی منصوبے اولین ترجیح ہیں، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کے لیے تعلیم، صحت اور دیگر فلاحی منصوبے حکومت کی اولین ترجیح ہیں۔ انسانیت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ مزید پڑھیں

Govt of Punjab

حکمرانی کیلئے حضرت عمر فاروقؓ کی پیروی کرتی ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ وہ حکمرانی کیلئے حضرت عمر فاروقؓ کی پیروی کرتی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے مسجد نبوی کے امام جناب ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

Punjab Assembly

سپریم کورٹ ججز نے آئین ری رائٹ کیا،جو نہیں مانگا وہ عطا کردیا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز نے آئین کوری رائٹ کیا۔ جونہیں مانگا گیا وہ عطا کردیا۔ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں ماڈل بازار کے افتتاح کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

PML

نواز اور شہباز شریف کی تین روز میں دوسری ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، تین روز کے دوران یہ مسلسل دوسری ملاقات ہے ۔ ذرائع کے مطابق ملاقات مری میں نواز شریف کی رہائش گاہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کے حکم پر پنجاب میں ماہانہ اجرت 37 ہزار مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

پنجاب حکومت نے ورکرز اور لیبر کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37 ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر مزدور کی کم از کم اجرت مزید پڑھیں