PTI Candidate

عمران اسماعیل کا پی ٹی آئی چھوڑنے پر پچھتاوے کا اظہار

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تحریک انصاف چھوڑنے پر پچھتاوے کا اظہار کردیا۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ پی ٹی آئی چھوڑنا غلطی اور کمزوری تھی، مجھے پارٹی نہیں چھوڑنی چاہیے تھی۔ دورانِ گفتگو سابق گورنر سندھ نے کہا مزید پڑھیں