گندم، چینی سمیت اہم اجناس کی 50 فیصد برآمدات گوادر بندرگاہ سے کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے گندم، چینی اور کھاد سمیت دیگر اہم اجناس کی 50فیصد برآمدات گوادر بندرگاہ سے کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں چینی برآمد کمیٹی کی رپورٹ کابینہ کے مزید پڑھیں