غزہ جنگ میں حماس نہیں اسرائیل تباہ ہورہا ہے، سابق اسرائیلی جنرل

تل ابيب: سابق اسرائیلی فوجی افسر نے حماس کے ہاتھوں اسرائیل کو پہنچنے والے نقصان پر کہا ہے کہ درحقیقت حماس نہیں اسرائیل تباہ ہورہا ہے۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز میں شائع مضمون میں میجر جنرل (ر) یزہاک برک نے مشرق مزید پڑھیں

سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قرارداد منظور کرے، امریکا

نیویارک: امریکا کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں قرار داد منظور کرے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے سلامتی کونسل میں ووٹنگ کے لیے ایک قرارداد کا مسودہ دیا ہے مزید پڑھیں

الشفا اسپتال سے بڑی اجتماعی قبر دریافت، شمالی غزہ سے مزید 20 لاشیں برآمد

یروشلم: غزہ میں قائم الشفا اسپتال سے ایک بڑی اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے، جس میں سے مریضوں، اسپتال عملے، نرسز اور ڈاکٹرز کی لاشوں کی شناخت ہوگئی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق دو ہفتے تک اسرائیلی فوج کے قبضے مزید پڑھیں

حماس کا اسرائیلی فوج کے ٹینک پر حملہ؛ 4 کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمی

غزہ: حماس نے گھات لگا کر اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 4 کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے دعویٰ کیا ہے کہ خان یونس میں اسرائیلی فوجی ایک مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے اجلاس میں غزہ کی صورتحال بیان کرتے ہوئے زلزلہ آگیا

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس کے دوران غزہ کی دل دہلا دینے والی سنگین صورتحال بتاتے ہوئے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 5 اپریل کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی مزید پڑھیں