Car Firing in Islamabad

مصروف کاروباری مرکز میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مصروف ترین کاروباری مرکز کے قریب فائرنگ کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ آئی ایٹ مرکز کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا۔ موقع پر موجود عینی شاہدین مزید پڑھیں

لاہور میں امیر بالاج قتل کیس کے ملزم طیفی بٹ کا بہنوئی فائرنگ سے ہلاک

لاہور: امیر بالاج قتل کیس کے ملزم طیفی بٹ کا بہنوئی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ تھانہ اچھرہ کے علاقے مسلم ٹاؤن انڈر پاس کے قریب کار پر فائرنگ ہوئی۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ بھاری نفری کے ہمراہ مزید پڑھیں

Golimar Firing

کراچی؛ مذہبی جماعت کی ریلی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی: شہرقائد کے علاقے گولیمار میں مذہبی جماعت کی ریلی پر فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، مشتعل افراد نے گاڑیوں کو آگ لگادی، وزیرداخلہ سندھ نے جلاؤ گھیراؤ اور فائرنگ میں ملوث ملزمان مزید پڑھیں

مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر پنجگور جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مستونگ میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر پنجگور جاں بحق جبکہ واقعے میں چیئرمین میونسپل کمیٹی سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے مزید پڑھیں

Firing Incident

کراچی: ڈی ایچ اے خیابان نشاط میں دو گروپوں میں تصادم، اکبر بگٹی کے پوتے سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی: ڈیفنس خیابان نشاط پر دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں اکبر بگٹی کے پوتے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی شناخت میر محسم بگٹی، میر عیسیٰ بگٹی، علی بگٹی، فہد بگٹی اور نصیب اللہ مزید پڑھیں