اسلام آباد؛ یونیورسٹی کے قریب سے منشیات فروش گرفتار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی معروف یونیورسٹی کے قریب سے منشیات فروش کو گرفتار کرلیا گیا، جس نے طلبہ کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے تعلیمی اداروں میں منشیات کی فروخت کے مزید پڑھیں

اے این ایف کی کراچی میں کارروائی، ہائی لکس کار سے 30کلو ہیروئن برآمد

کراچی: اے این ایف نے کراچی میں واقع ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ کے قریب کارروائی کے دوران ہائی لکس ریوو گاڑی سے 30 کلو ہیروئن (کرسٹل) برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق موقع پر موجود ضلع مزید پڑھیں

Pakistani Arrest in Saudi Arabia for drug smuggling

سعودی عرب میں 4 پاکستانی سمیت 10 منشیات فروشں گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز نے منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن آپریشن میں پاکستانی اور ایتھوپیائی باشندوں کو گرفتار کرکے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ سعودی میڈیا کے مطابق گرفتار کیے گئے منشیات فروشوں میں 4 پاکستانی، 5 مزید پڑھیں

کراچی؛ گرفتار منشیات ڈیلر کا روزانہ 50لاکھ کی منشیات فروخت کرنیکا انکشاف

کراچی میں گرفتار منشیات کے سب سے بڑے ڈیلر نے روزانہ 50 سے 60لاکھ روپے کی منشیات فروخت کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دونوں بغدادی پولیس کے ہاتھوں گرفتار منشیات کے سب سے بڑے ڈیلر ریاست مزید پڑھیں

حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ نے وزارتِ خزانہ کی سفارش پر کمپیٹیشن مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ منشیات مقدمات میں ناقص تفتیش پر 33 پولیس افسران و اہلکاربرطرف

راولپنڈی: سی پی او سید خالد ہمدانی نے منشیات مقدمات میں ناقص تفتیش و پیروی پر 33 پولیس افسران و اہلکار کو ملازمتوں سے برطرف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق منشیات کے مقدمات کی ناقص تفتیش اور پیروی نہ کیے جانے مزید پڑھیں