راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا 14 ویں روز میں داخل، کارکن پُرجوش

راولپنڈی: جماعت اسلامی کے تحت لیاقت باغ چوک پر جاری احتجاجی دھرنے کا آج مسلسل 14 واں روز ہے اور دھرنے کے شرکا پُرجوش نظر آ رہے ہیں۔ دھرنے میں شریک افراد نے گزشتہ شب مسلسل بارش کی وجہ سے مزید پڑھیں

Jamat e Islami Protest on Electricity Bills

مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کا راولپنڈی اور کراچی دھرنا جاری

راولپنڈی: مہنگی بجلی، ہوشربا ٹیکسز اور مہنگائی کے خلاف لیاقت باغ چوک مری روڈ پر جماعت اسلامی کا دھرنا 10 ویں روز بھی جاری ہے۔ راولپنڈی میں بادل چھائے ہوئے ہیں جس سے موسم خوشگوار ہے، ناشتے میں نان اور مزید پڑھیں

مذاکرات کا دوسرا دور، جماعت اسلامی کا مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم کرنے سے انکار

راولپنڈی: حکومتی اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہوگیا، ٹیکنیکل کمیٹیوں نے بجلی کی قیمتوں اور ٹیکسسز کے بارے میں بات کی، جماعت اسلامی نے مذاکرات جاری رکھنے کا یقین دلایا تاہم دھرنا مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کے دھرنے کا چھٹا روز، مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا

راولپنڈی: جماعت اسلامی کا دھرنا آج چھٹے روز میں داخل ہوگیا جب کہ حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور آج ہوگا۔ یہ خبر بھی پڑھیں: حکومت سے کل تین بجے مذاکرات ہیں، مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو ڈی مزید پڑھیں

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور شروع نہ ہوسکا

راولپنڈی: حکومتی کمیٹی اور جماعت اسلامی کی کمیٹی کے مابین مذاکرات کا دوسرا دور شروع نہ ہوسکا۔ جماعت اسلامی کے لیاقت باغ چوک مری روڈ پر دھرنے و حکومت سے مذاکرات کے معاملے میں حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات شروع

راولپنڈی: جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیم کے درمیان کمشنر آفس راولپنڈی میں مذاکرات شروع ہوگئے۔ رہنما جماعت اسلامی رضا شاہ کے مطابق مذاکرات جاری ہیں اور جماعت اسلامی قائدین کی معاونت کے لیے ٹیم بھی موجود ہے۔ جماعت اسلامی اپنے مزید پڑھیں

ڈی چوک پر گرفتاریوں کے بعد جماعت اسلامی کا پلان بی، 3 مقامات پر دھرنوں کا اعلان

اسلام آباد: جماعت اسلامی نے ڈی چوک سے کارکنان کی گرفتاریوں اور راستے بند ہونے کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3 مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کردیا ہے۔ جماعت اسلامی کے مہنگائی اور عوامی مسائل کے حل مزید پڑھیں

Ministry of Interior

حکومت کا جماعت اسلامی پر معاہدہ توڑنے کا الزام، مذاکرات کی پیش کش بھی کردی

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا کہ وہ لیاقت باغ میں مہنگائی کے خلاف جلسہ کر کے پروگرام ختم کردیں گے تاہم حکومت اب بھی بات چیت مزید پڑھیں