’دی ڈپلومیٹ‘ نے پاک چین تعلقات خراب کرنے کی ناکام کوشش کی: عطاء تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے ’دی ڈپلومیٹ‘ جریدے میں شائع مضمون پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جریدے نے آرٹیکل میں پاکستان کے دیرینہ دوست چین سے تعلقات خراب کرنے کی ناکام کوشش کی۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

President House Islamabad

چینی پیپلز لبریشن آرمی کے جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری عطا

اسلام آباد: صدر مملکت نے پاک چائنہ تعلقات میں کردار ادا کرنے پر چینی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔ اس حوالے سے ایوان صدر میں تقریب منعقد ہوئی مزید پڑھیں

China Flag

بلوچستان دہشتگردی؛ چین کی مذمت اور پاکستان کیساتھ سیکیورٹی تعاون بڑھانے کا عزم

بیجنگ: چین نے بلوچستان میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی بھرپور حمایت اور سیکیورٹی تعاون میں اضافے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

Ministry of Interior

چین سے 15 ارب ڈالر قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع پر گفتگو مثبت رہی، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکسز بڑھانے کے لیے عوام کو سہولیات دینا ہوں گی اور چین سے توانائی قرض کی واپسی میں توسیع پر مثبت گفتگو ہوئی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مزید پڑھیں

گدھے کا گوشت چین بھیجنے کیلیے گوادر میں سلاٹر ہاؤس کی تعمیر جاری، وزیراعظم کو بریفنگ

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے چین کو گدھے کے گوشت کی ایکسپورٹ کے لیے گوادر میں سلاٹر ہاؤس کی تعمیر جاری ہے جس سے مقامی ایک ہزار افراد کو روزگار مہیا ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین زھانگ بن مزید پڑھیں

China Flag

15 ارب ڈالر قرض کی ری شیڈولنگ کیلئے وزیر خزانہ آج چین جائیں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج اہم ٹاسک لے کر تین روزہ دورے پرچین روانہ ہوں گے۔ دورے میں وزیر خزانہ 15 ارب ڈالر کے توانائی قرض کی ری شیڈولنگ پر بات چیت کریں گے۔ وزارت خزانہ ذرائع مزید پڑھیں