پاکستانی نوجوان یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام پرکینیڈا میں گرفتار

واشنگٹن: پاکستانی نوجوان کو امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی محکمہ انصاف کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ پاکستانی نوجوان محمد شاہ زیب کویہودیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں مزید پڑھیں

Canada Flag

جنگ کے بھی کچھ اُصول ہیں، فلسطینیوں کا وحشیانہ قتل قابلِ قبول نہیں؛ کینیڈا

اوٹاوہ: کینیڈا کی وزیرِ خارجہ میلانی جولی نے پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے بھی کچھ اصول اور ضابطے ہوتے ہیں لیکن اسرائیلی حملے میں رفح سے جو مناظر کو دیکھنے کو ملے وہ دل دہلا مزید پڑھیں

Canada Flag

کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار

ٹورنٹو: کینیڈا کی پولیس نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس سپرنٹنڈنٹ مندیپ موکر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں

غیرمتعلقہ پاسپورٹ برآمد ہونے پر پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کینیڈا میں گرفتار

کراچی: پی آئی اے کی پاکستان سے کینیڈا کی پروازپرتعینات خاتون فضائی میزبان کوٹورنٹو ائیرپورٹ پرغیرمتعلقہ پاسپورٹ برآمد ہونے پرحراست میں لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی کے789 پر تعینات حنا ثانی نامی ایئرہوسٹس سے مبینہ طور پرغیر متعلقہ پاسپورٹ مزید پڑھیں

PIA

کینیڈا میں پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان ’ سلپ ‘

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں سلپ ہوگیا، چند ماہ کےد وران ٹورنٹو پروازوں پر تعینات 12 فضائی میزبان سلپ ہوچکے۔ ذرائع کے مطابق ٹورنٹو پرواز پر تعینات پی آئی اے کا ایک اور فضائی مزید پڑھیں

کینیڈا میں فری لانس ڈیجیٹل ورکرز کو وزٹ ویزے پر کام کرنے کی اجازت

کینیڈا نے فری لانس ڈیجیٹل ورکرز کو وزٹ ویزا پر کام کرنے کی اجازت دے دی۔ کینیڈین حکومت نے ڈیجیٹل نومیڈ ویزا پروگرام شروع کردیا۔ دی امیگریشن ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ جو غیرملکی وزٹ مزید پڑھیں

کینیڈا نے بھارت کو” بڑا غیر ملکی خطرہ ” قرار دے دیا

اوٹاوا: کینیڈا کے انٹیلیجنس حکام نے بھارت کو بڑا غیر ملکی خطرہ قرار دے دیا۔ کینیڈین سیکورٹی انٹیلیجنس سروس کی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ بھارت آئندہ انتخابات میں مداخلت کرسکتا ہے۔ غیر ملکی مداخلت سے کینیڈا کی مزید پڑھیں

Govt of Punjab

پنجاب حکومت کا نوجوانوں کو روزگار کےلیے کینیڈا بھیجنے کا اعلان

پنجاب حکومت نے روزگار کے خواہشمند نوجوانوں کو کینیڈا بھیجنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے 35 ویں اجلاس میں نوجوانوں کو روزگار کےلیے کینیڈا بھیجنے کے سلسلے میں پاکستان ویسٹرن مزید پڑھیں