PTI Flag

بطور چیئرمین پی ٹی آئی نامزدگی میرا نام قبل از وقت سامنے آگیا، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد پارٹی چیئرمین سینیٹر علی ظفر نے چیئرمین بننے پر ہچکچاہٹ کا اظہار کیا ہے۔ ایک نجی چینل کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں بات چیت کے دوران تحریک انصاف کے بیرسٹر علی ظفر مزید پڑھیں