کراچی میں بس نے لوگوں کو روند دیا، 2 افراد جاں بحق

کراچی: شہرقائد میں ایک اورجان لیوا ٹریفک حادثہ،سائٹ ایریا باوانی چالی کے قریب چڑھائی سے اترتےہوئےتیزرفتار بس نے موٹرسائیکل سواروں اور پیدل چلنے والے راہ گیروں کو روند ڈالا،حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور5 خواتین سمیت 13 افراد شدید مزید پڑھیں

کارساز حادثہ کیس: ملزمہ کے یورین نمونوں کے نتائج میں ممنوعہ شے کا انکشاف

کراچی کے علاقے کارساز کے روڈ پر گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کی موت کے کیس میں گاڑی کی ڈرائیور ملزمہ کے میڈیکل کی رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ملزمہ ڈرائیور کے یورین کے نمونوں کے مزید پڑھیں

راولاکوٹ سے راولپنڈی آنے والی کوسٹر گہری کھائی میں گرگئی، 30افراد جاں بحق

راولپنڈی سے راولاکوٹ جانے والی کوسٹر آزاد پتن پانہ پل کے قریب گہری کھائی میں جا گری جس کے باعث 30 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوگئی ہیں، کوسٹر میں لاشیں اور زخمی پھنسے مزید پڑھیں

ایران بس حادثے میں جاں بحق اور زخمی زائرین کو آج پاکستان منتقل کیا جائیگا

کراچی: ایران میں بس حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے پاکستانی زائرین کو خصوصی طیارے سے آج سکھر منتقل کیا جائے گا۔ خصوصی طیارہ دوپہر 12 سے ایک بجے کے درمیان ایران سے سکھر ایئرپورٹ پہنچے گا۔ سکھر مزید پڑھیں