PTDC Motels

کے پی؛سالوں سے بند پی ٹی ڈی سی موٹلز سیاحوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کابڑا اقدام سامنے آیا ہے۔سالوں سے بند پی ٹی ڈی سی موٹلز سیاحوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات ایک بار پھر سیاحوں کی میزبانی کوتیار ہیں۔کےپی کے سیاحتی مقامات پر واقع محکمہ مزید پڑھیں