PTI Tickets New Video

ٹکٹوں کیلئے پی ٹی آئی امیدواروں کی ایک دوسرے پرالزامات کی ویڈیو آ گئی

زمان پارک لاہورمیں ٹکٹوں کے لئے امیدواروں کی ایک دوسرے پرالزامات لگاتے ہوئے ویڈیو سامنے آ گئی۔تحریک انصاف کی جانب سے پی پی اٹھہتر اور پی پی اناسی کےلئے ٹکٹ کے امیدوارانٹرویو سے قبل ایک دوسرے پرالزامات لگاتے رہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں