Transportation

کرایوں میں دو سو فیصد سے زائد اضافہ کردیاگیا

دوسرے شہروں میں سفر کرنا اب مزید مشکل ہوگیا۔پنجاب میں انٹر،انٹراسٹی کرایوں میں دو سو فیصد سے زائد اضافہ کردیاگیا۔ پنجاب حکومت نے بھی کرایوں میں اضافے کیلئے ہری جھنڈی دکھادی ۔شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے پریشان ہیں مزید پڑھیں