اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترمیم کو متنازع اور غیر شفاف قرار دیتے ہوئے اس کا حصہ نہ بننے اور ووٹنگ کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا بیرسٹر مزید پڑھیں
اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے معاملے پر پی ٹی آئی نے صبح تک کا وقت مانگا ہے اُس کے بعد ہم اسے پارلیمنٹ میں پیش کر کے اتفاق مزید پڑھیں
کراچی: قومی اسمبلی کا اجلاس کل بروز اتوار مورخہ 20 اکتوبر دن 11:30 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ کئی گھنٹوں کی تاخیر کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت ہوا۔ آئینی ترمیم کے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہمیں آئینی ترمیم کے مسودے سے اتفاق نہیں ،ہم سمجھتے ہیں معاملے کو پیر تک روکا جائے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے کہ آئینی ترمیم کے معاملے پر ہمارے دو سینیٹرز دوسری طرف چلے گئے ہیں۔ پارلیمںٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے 7 ممبران کو اغوا کیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں عمر ایوب نے کہا کہ بیرسٹر گوہر سے فون پر مزید پڑھیں
اسلام آباد: 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کچھ دیر تک بلائے جانے کا امکان ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں، اجلاس کمیٹی روم نمبر پانچ مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی ترمیم آج ہی سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم آج ہی سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پیش کرنے کا فیصلہ ہوچکا ہے اور مزید پڑھیں