National Assembly of Pakistan

قومی اسمبلی کے ملازمین پر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد

اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں میں شرکت سے روکتے ہوئے باقاعدہ طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور اس حوالے سے سرکولر بھی جاری کردیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری سرکولر کے مطابق مزید پڑھیں

Farooq Sattar

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2023 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ نجکاری کمیشن ترمیمی بل کا مقصد نجکاری کا عمل تیز کرنا ہے اور نجکاری کے بارے میں کوئی بھی پٹیشن مزید پڑھیں

Cars

اسپیکر قومی اسمبلی نے چیئرمین قائمہ کمیٹیوں کا نئی گاڑیوں کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین کا نئی گاڑیوں کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ اسپیکر ایاز صادق نے مطالبہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین کے لیے پہلے سے موجود مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے اراکین کا ذاتی طور پر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

پارلیمنٹ میں مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے ممبران نے ذاتی طور پر عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔ اس سے قبل ان ممبرانِ قومی و صوبائی اسمبلی کو حلف لینے کے بعد سپریم کورٹ نے معطل کردیا تھا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

حکمراں اتحاد دو تہائی اکثریت سے محروم، پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن جائیگی

اسلام آباد: مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو ملنے کے فیصلے سے حکمران اتحاد دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگیا اور پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی میں سنگل لارجسٹ پارٹی بننے کے امکانات روشن ہوگئے۔ قومی اسمبلی میں سنی مزید پڑھیں

American Congress

امریکی ایوان نمائندگا کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومت کی جانب سے امریکی ایوان نمائندگا کی قرارداد کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی اور امریکی قرارداد کا نوٹس لیا گیا اور قرار دیا گیا یہ پاکستان کے انتخابی عمل سے مزید پڑھیں

Budget 2024 -25

قومی اسمبلی میں مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل، بجٹ کل منظور ہوگا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل کر لیا گیا جبکہ ایوان میں وفاقی بجٹ اور فنانس بل کل منظور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسیپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت آج بھی بجٹ مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

ہم امریکی قرارداد کے جواب میں قرارداد لائیں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے جواب میں قرارداد لانے کا اعلان کردیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں خارجہ پالیسی اور مزید پڑھیں