پارلیمنٹ میں مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے ممبران نے ذاتی طور پر عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔
اس سے قبل ان ممبرانِ قومی و صوبائی اسمبلی کو حلف لینے کے بعد سپریم کورٹ نے معطل کردیا تھا۔
ذرائع کے مطابق اب یہ ممبران علیحدہ علیحدہ سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کریں گے جس میں ممبران موقف اپنائیں گے کہ ان کو سنے بغیر ان کے خلاف فیصلہ دیا گیا۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ ان ممبران نے رٹ پٹیشن کے مندرجات پر مشاورت مکمل کرلی ہے اور ان اراکین کو رٹ پٹیشن دائر کرنے کا حکم سیاسی پارٹیوں نے دیا۔
ذرائع کے مطابق بظاہر ممبران ذاتی طور پر رٹ دائر کریں گے لیکن پارٹیوں کی در پردہ حمایت حاصل ہوگی، یہ رٹ پٹیشن آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں دائر کیے جانے کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ 12 جولائی کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا تھا۔
پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دیا گیا تھا۔
قومی خبریں سے مزید
ٹوئٹر کے بعد فیس بُک بھی ملک بھر میں ڈاؤن: نیٹ بلاکس
ٹوئٹر کے بعد فیس بُک بھی ملک بھر میں ڈاؤن: نیٹ بلاکس
انٹرنیٹ مانیٹر نیٹ بلاکس نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں ٹوئٹر کے بعد فیس بُک کی سروس بھی ڈاؤن ہوگئی ہے۔
اب تحریک انصاف کی اپنی بھی پارلیمانی حیثیت بحال ہوگئی، حامد رضا
اب تحریک انصاف کی اپنی بھی پارلیمانی حیثیت بحال ہوگئی، حامد رضا
چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اب تحریک انصاف کی اپنی بھی پارلیمانی حیثیت بحال ہوگئی۔
کراچی میں مون سون کے دنوں میں بارش کے بجائے گرمی پڑنے کی وجہ سامنے آگئی
کراچی میں مون سون کے دنوں میں بارش کے بجائے گرمی پڑنے کی وجہ سامنے آگئی
کراچی میں ان دنوں مون سون کے موسم میں بارش کے بجائے معمول سے زائد گرمی پڑ رہی ہے۔
انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ کی صحافی ملک حسن زیب کے قتل کی مذمت
انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ کی صحافی ملک حسن زیب کے قتل کی مذمت
انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ نے نوشہرہ میں قتل کیے گئے صحافی ملک حسن زیب کے قتل کی مذمت کی ہے۔
چیف الیکشن کمشنر مستعفی نہ ہوئے تو ریفرنس دائر کریں گے، احمد خان بچھر
چیف الیکشن کمشنر مستعفی نہ ہوئے تو ریفرنس دائر کریں گے، احمد خان بچھر
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بچھر نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر مستعفی نہ ہوئے تو سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کریں گے۔
صدر زرداری کا امریکی صدر جوبائیڈن کی کورونا سے جَلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
صدر زرداری کا امریکی صدر جوبائیڈن کی کورونا سے جَلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار، رہائی کی درخواست نمٹا دی گئی
صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار، رہائی کی درخواست نمٹا دی گئی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔
حکومت آرٹیکل 17 کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے، رانا ثناء اللّٰہ
حکومت آرٹیکل 17 کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے، رانا ثناء اللّٰہ
پی ٹی آئی اور سنّی کونسل کا مشترکہ اجلاس شروع
پی ٹی آئی اور سنّی کونسل کا مشترکہ اجلاس شروع
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر، گردیب سنگھ اور شاندانہ گلزار پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئیں۔
بانی پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 6 درخواستوں پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی
بانی پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 6 درخواستوں پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی
بانی پی ٹی آئی کے خلاف جعلی رسیدوں کا ایک اور 5 مقدمات 9 مئی واقعات کے درج ہیں۔
شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل
شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔