اقوام متحدہ، فرانس اور برطانیہ کی اسرائیل پر حملوں کی مذمت

اقوام متحدہ، فرانس اور برطانیہ نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر ڈرون اور میزائل حملوں کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے فریقین سے تحمل سے کام لینے اور فوری جنگ بندی کی اپیل مزید پڑھیں

ایران سے جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی؛ اسرائیلی کابینہ کا جوابی کارروائی پر غور جاری

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ابھی جنگ ختم نہیں ہوئی ہے، ابھی مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکا کا انتباہ

امریکا نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر حملہ کرسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر ممکنہ حملے کے پیش نظر بڑی تعداد میں کروز مزید پڑھیں

حملے کا خدشہ، اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کے عملے پرپابندیاں عائد

واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل میں اپنے سفارت خانے کے عملے پر پابندیاں عائد کردیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں ایران کی جوابی کارروائی کے خدشے کے پیش نظر امریکا نے اپنے سفارت خانے کے ملازمین پر سفری پابندیاں عائد مزید پڑھیں

ایران کی اسرائیل کو دھمکی؛ ’شام میں حملے کے بعد صہیونی سفارت خانے محفوظ نہیں‘

تہران: ایران کے سپریم لیڈر کے ایک مشیر نے خبردار کیا کہ شام میں حملے کے بعد اسرائیلی سفارت خانے “اب محفوظ نہیں” ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ان کا یہ بیان ایسے وقت پر سامنے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ سفارتی رابطے معطل کرنے کا اعلان

غزہ میں فلاحی ادارے کے 7 کارکنوں کی ہلاکت کے بعد متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے سفارتی رابطے معطل کر دیے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں تعینات اماراتی سفیر محمد الخواجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں