Election 2024

زرداری اوربلاول سمیت مزید 37 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنزجاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری سمیت مزید 37 امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری کردیے۔ ملک میں عام انتخابات کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے کامیاب ہونے والے امیدوارو:ں کے نتائج بتدریج جاری کیے مزید پڑھیں

Court Order

جو زیادہ کمپرومائز کرے گا وہ اقتدار میں آئے گا ، شاہد خاقان عباسی

کراچی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جو زیادہ کمپرومائز کرے گا وہ اقتدار میں آئے گا۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ یہ ایک ناکام الیکشن مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

8 فروری کے انتخابات کالعدم قراردینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 19 فروری کودرخواست کی سماعت کرے گا۔ مزید پڑھیں

PTI

مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات پر بیرسٹر گوہر اور پی ٹی آئی قائدین تقسیم

پاکستان تحریک انصاف کے قائدین اور بیرسٹر گوہر خان جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے معاملے پر تقسیم ہو گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام(ف) سے رابطے کا عندیا دیا گیا مزید پڑھیں

MQM PAKISTAN

اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بناناپاکستان کی خدمت نہیں، خالد مقبول صدیقی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈٓاکٹر خالد مقبول نے کہا کہ یہ وقت ملک کو بدترین بحران سے نکالنے کے لیے اپنے اپنے حصے کی قربانی دینے کی ضرورت ہے اور اس موقع پر اسٹیبلشمنٹ مزید پڑھیں

Foriegn Office

دفتر خارجہ نے امریکا کا انتخابی نتائج کی تحقیقات کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد: امریکا کی جانب سے پاکستان کے انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے مطالبے پر دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ دولت مشترکہ کی جانب سے پاکستان کے انتخابات کو شفاف قرار دیا گیا ہے اور ویسے بھی انتخابات مزید پڑھیں

Election 2024

دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: این اے 55 راولپنڈی کے نتائج سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں۔ چیف الیکشن کمشنر اور ممبر خیبرپختونخوا اکرام اللہ خان نے کیس مزید پڑھیں