پارلیمنٹ ہاؤس میں اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ایران میں حملے میں شہید ہونے والے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نمازجنازہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل اوراسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اورحماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف قرارداد قومی مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

اراکین پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ سے مبارک ثانی کیس فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے مبارک ثانی کیس کا فیصلہ آئین کو دوبارہ لکھنے کے مماثل قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا اور اسپیکر نے معاملہ قائمہ کمیٹی قانون مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

الیکشن کے بعد پارٹی وابستگی ظاہر کرنے والا امیدوار کسی اور جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیش

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں انتخابات ایکٹ کا دوسرا ترمیمی بل 2024 پیش کردیا گیا جس کے مطابق آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی اور سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا ایک اور بل پیش ہوگا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا جس کا 43 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام کو چار بجے طلب کیا گیا ہے جس کے 43 نکاتی ایجنڈے کے مطابق حکومت مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا گیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں 39 ارکان کو پاکستان تحریک انصاف کا ممبر تسلیم کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا مزید پڑھیں