دھرنا پورے پاکستان اور نوجوانوں کی امید ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عوامی حقوق کے لیے دھرنا پورے پاکستان اور نوجوانوں کی امید ہے جو پاکستان کی تاریخ بدل دے گا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے لیاقت باغ روڈ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات شروع

راولپنڈی: جماعت اسلامی اور حکومتی ٹیم کے درمیان کمشنر آفس راولپنڈی میں مذاکرات شروع ہوگئے۔ رہنما جماعت اسلامی رضا شاہ کے مطابق مذاکرات جاری ہیں اور جماعت اسلامی قائدین کی معاونت کے لیے ٹیم بھی موجود ہے۔ جماعت اسلامی اپنے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے حکومت سے مذاکرات طے، لیاقت بلوچ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل

راولپنڈی: جماعت اسلامی نے راولپنڈی میں جاری دھرنے کے دوران حکومت کی پیش کش کو قبول کرتے ہوئے آج مذاکرات کے لیے نائب امیر لیاقت بلوچ کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا احسن اقدام، دھرنے کے دوران مری روڈ پر ٹریفک رواں دواں

راولپنڈی: جماعت اسلامی نے مری روڈ پر دھرنے کے دوران شہریوں کی سہولت کیلئے ایک ٹریک کو ٹریفک کیلئے کھول دیا۔ مہنگی بجلی اور ٹیکسوں کی بھرمار کیخلاف جماعت اسلامی کا مری روڈ پر دھرنا جاری ہے جس میں ملک مزید پڑھیں

مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاری

راولپنڈی: مہنگائی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جاری جماعت اسلامی کے دھرنے میں شرکاء بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ دھرنے کی انتظامیہ کی مزید پڑھیں

25 کروڑ عوام کو حق ملے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامی

راولپنڈی: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہمارا کوئی ذاتی مقصد نہیں ہم آئی پیز کو لگام دینا چاہتے ہیں۔ لیاقت باغ راولپنڈی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم مزید پڑھیں

نئے الیکشن کی بات کرنے والا ایجنٹ ہوسکتا ہے ملک کا وفادار نہیں، حافظ نعیم

راولپنڈی: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے کہا ہے کہ ملک میں نئے الیکشن کی کوئی ضرورت نہیں اور یہ مطالبہ کرنے والا کسی کا ایجنٹ تو ہوسکتا ہے مگر ملک سے وفادار نہیں ہوسکتا۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ مزید پڑھیں

ڈی چوک پر گرفتاریوں کے بعد جماعت اسلامی کا پلان بی، 3 مقامات پر دھرنوں کا اعلان

اسلام آباد: جماعت اسلامی نے ڈی چوک سے کارکنان کی گرفتاریوں اور راستے بند ہونے کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3 مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کردیا ہے۔ جماعت اسلامی کے مہنگائی اور عوامی مسائل کے حل مزید پڑھیں