Audio Leaks

بلوچ طلبہ بازیابی؛ لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کیلیے محبت پیدا نہیں کر رہے، جسٹس محسن

اسلام آباد: بلوچ طلبہ بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ یہ لاپتہ افراد کے مسائل ریاست کے لیے محبت پیدا نہیں کر رہے، انہیں نہیں معلوم کہ ایسے اقدامات سے ریاست مزید پڑھیں

Islamabad High Court

شاعر احمد فرہاد جیسا ایک اور کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں آ گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آزاد کشمیر کے لاپتہ شہری خواجہ خورشید کی بازیابی کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے مسنگ پرسن کی اہلیہ کی درخواست پر احکامات جاری کیے۔ دورانِ سماعت درخواست گزار مزید پڑھیں

Criminal Act

الیکشن ٹربیونل کیوں تبدیل کیا، الیکشن کمیشن کو جوابدہ ہونا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل تبدیلی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ہائیکورٹ میں الیکشن ترمیمی آرڈیننس اور الیکشن کمیشن میں ٹربیونل تبدیلی سے متعلق جاری کارروائی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مزید پڑھیں

Islamabad High Court

وفاقی حکومت کو پندرہ سال سے لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ معاوضہ دینے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پندرہ سال سے خیبرپختونخواہ کے لاپتہ شہری ہارون محمد کی بازیابی کی درخواست پر بڑا حکم جاری کردیا۔ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو لاپتہ شہری کے والد کو 30 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا مزید پڑھیں

Criminal Act

ججز سمیت قانون سے کوئی بالاتر نہیں ادارے اپنی حدود میں کام کریں، جسٹس محسن کیانی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ شاعر احمد فرہاد سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی ۔ عدالت نے احمد فرہاد کی مزید پڑھیں

Islamabad High Court

جسٹس بابرستار کے خلاف مہم؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایکس کے قانونی امور کے سربراہ سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا پر چلائی گئی مہم کے حوالے سے توہین عدالت کیس میں ایکس(ٹوئٹر) کارپوریشن کے چیف لیگل کونسل سے رابطے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

Islamabad High Court

جسٹس بابرستارکا فیملی ڈیٹا لیک کرنےاورسوشل میڈیا مہم پرتوہین عدالت کیس کل سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نےاسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کی فیملی کا ڈیٹا لیک کرنے پر جاری توہین عدالت کیس کل سماعت کے لیے مقرر کر دیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر مزید پڑھیں

Islamabad High Court

روسی سفارتکار کو خفیہ معلومات فراہمی کیس؛ پولیس اہلکار کی سزا معطلی کا فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے روسی سفارتکار کو خفیہ معلومات پہنچانے کے الزام میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت تین سال کی سزا پانے والے وفاقی پولیس کے اے ایس آئی ظہور کی سزا معطل کردی۔ عدالت نے اپنے تحریری فیصلے مزید پڑھیں