Election 2024

ملک بھر میں انتہائی حساس اور حساس پولنگ اسٹیشنز کی درجہ بندی مکمل

اسلام آباد: ملک بھر میں انتہائی حساس اور حساس پولنگ اسٹیشنز کی درجہ بندی مکمل کرلی گئی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں قائم پولنگ اسٹیشنز کی درجہ بندی مکمل کرتے ہوئے اے، بی اور سی کیٹنگری مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

الیکشن کمیشن کو کاغذات نامزدگی کی مد میں 65 کروڑ 54 لاکھ روپے فیس موصول

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات 2024 کے کاغذات نامزدگی کی مد میں 65 کروڑ 54 لاکھ روپے سے زائد فیس موصول ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

الیکشن کمیشن ،انتخابی امیدواروں کے بینرز کیلیے ہدایات جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابی امیدواروں کے بینرز کیلیے ہدایات جاری کردیں۔ آئندہ عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے بینرز چھاپنے کے حوالے سے ہدایات جاری الیکشن کمیشن کی طرف سے تجویز کردہ سائز سے مزید پڑھیں

الیکشن کا دوسرا مرحلہ؛ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آغاز

اسلام آباد: ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔ آج سے جمع شدہ تمام کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے عمل کا آغاز ہوگیا جو 31 دسمبر تک جاری رہے گا۔ اسکروٹنی میں کاغذات مسترد یا مزید پڑھیں

PTI Flag

عمران خان کسی کے ہمدرد نہیں ایک ڈکٹیٹر ہیں، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان لوگوں کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں، وہ کسی کا ہمدرد نہیں، ایک ڈکٹیٹر ہے، وفاق میں عمران خان نہیں اعظم مزید پڑھیں

Election Commission

بلوچستان بھر سے 2 ہزار سے زائد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

بلوچستان میں بھی عام انتخابات کی بھرپور گہما گہمی جاری ہے، قومی اسمبلی کی 16، بلوچستان اسمبلی کی 51، خواتین اور اقلیتوں سمیت 14 مخصوص نشستوں کیلئے 2 ہزار سے زائد امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ صوبائی الیکشن مزید پڑھیں

تمام سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری، عمران خان کا نام ہٹا دیا گیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان میں رجسڑڈ تمام سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کر دی ہے۔ پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران احمد خان نیازی کا نام ہٹا دیا گیاالیکشن کمیشن آف پاکستان مزید پڑھیں