Fog Force Pia to Cancelled Flights From Islamabad

شدیددھند،ملک بھرکا فلائٹ آپریشن متاثر،آج 24 پروازیں منسوخ

شدیددھند، ملک بھر کا فلائٹ آپریشن متاثر، آج کی 24 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ دھند کے باعث ملکی اور غیرملکی 50 سے زائد پروازوں کی آمدورفت میں تاخیرکردی گئی،اسلام آبادسیالکوٹ اور پشاورایئرپورٹس پروازوں کی لینڈنگ ٹیک آف کی بے مزید پڑھیں

PTI Flag

عمران خان کسی کے ہمدرد نہیں ایک ڈکٹیٹر ہیں، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان لوگوں کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں، وہ کسی کا ہمدرد نہیں، ایک ڈکٹیٹر ہے، وفاق میں عمران خان نہیں اعظم مزید پڑھیں

Peshawar Blast

پشاور میں نجی اسکول کے قریب دھماکا، بچوں سمیت 7 افراد زخمی

پشاور: خیبرپختوںخوا کے دارالحکومت میں واقع علاقے ورسک بابو گڑھی میں نجی اسکول کے قریب دھماکے کے باعث بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں مزید پڑھیں

Dollar

پشاور؛ ڈالر کی اسمگلنگ میں ملوث کسٹمز انسپکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار

پشاور: ڈالر کی اسمگلنگ میں ملوث کسٹمز انسپکٹر سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرکل پشاور سعد اللہ کی ہدایت پر چھاپا مار ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ڈالر کی سمگلنگ میں ملوث منظم گینگ مزید پڑھیں

پشاور سمیت کے پی کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرچ چمک کیساتھ بارش کا امکان

پشاور: خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بعض مقامات پر تیز ہواؤں اور گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، تور غر، شانگلہ، چترال اَپر و لوئر، سوات، دیر، بونیر، مزید پڑھیں