ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت 8 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ، صوبے مشرقی آذربائیجان کے گورنر، آیت اللہ خامنہ ای کے خصوصی نمائندہ برائے آذربائیجان، اور ہیلی کاپٹر کے عملے کے 4 ارکان حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی حکام نے ملک کے مزید پڑھیں

Pak Iran

ایرانی صدر حادثہ؛ صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، پاکستانی پرچم سرنگوں

اسلام آباد: ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے پر صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے جب کہ افسوس ناک واقعے پر قومی پرچم کوبھی سرنگوں کردیا مزید پڑھیں

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

تہران: ایران کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی اہلکاروں نے برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو میں کہا کہ حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار ایرانی صدر اور وزیرخارجہ مزید پڑھیں

صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ ، ایرانی میڈیا

ایرانی میڈیا کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی ورزقان کے علاقے میں کریش لینڈنگ ہوئی ہے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر مشرقی آذربائیجان کے علاقے میں پرواز کر رہا مزید پڑھیں

Pak Iran

پاک-ایران گیس پائپ لائن پر ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا، نائب وزیراعظم

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاک-ایران گیس پائپ لائن کا معاملہ پرانا اور پیچیدہ ہے لیکن ہر فیصلہ پاکستان کے مفاد میں کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں نائب وزیراعظم اور مزید پڑھیں

Iran Afghanistan Border

سرحدی کشیدگی؛ ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ

ایران نے دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر افغانستان کے ساتھ سرحد سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ 2021ء میں افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے خطے میں دہشت گردی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ مختلف مزید پڑھیں

ایران نے امریکی و برطانوی حکام اور کمپنیوں پر پابندی لگادی

تہران: فلسطینیوں کے خلاف جنگ میں اسرائیل کی حمایت پر ایران نے امریکی اور برطانوی حکام اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں