Election 2024

اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے لیگی امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لیگی امیدواروں طارق فضل چوہدری، انجم عقیل اور راجہ خرم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دیے۔ ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے حلقوں کے انتخابی نتائج کے خلاف شعیب شاہین، علی بخاری و دیگر کی مزید پڑھیں

ECP

کمشنر پنڈی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کمیٹی نے تحقیقات شروع کردیں

اسلام آباد: کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی کے بیان پر الیکشن کمیشن کمیٹی نے تحقیقات شروع کردیں۔ کمشنر راولپنڈی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے معاملے میں الیکشن کمیشن کی اعلی سطح کی تحقیقاتی کمیٹی نے کام کا آغاز مزید پڑھیں

Election 2024

پی ٹی آئی کےایم این ایز کے پاس کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کیلیے صرف 24 گھنٹے رہ گئے

پشاور: الیکشن کمیشن کی جانب سے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد تحریک انصاف کے نامزد کامیاب آزاد ارکان قومی اسمبلی کے پاس سیاسی جماعت میں شمولیت کیلیے صرف 24 مزید پڑھیں

ECP

الیکشن کمیشن کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ، اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب

اسلام آباد: کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی تہلکہ خیز پریس کانفرنس اور انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے سنگین الزامات پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رات کو دس بجے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مزید پڑھیں

Commissioner Rawalpindi

انتخابات میں دھاندلی کے اعتراف پر پنجاب حکومت نے کمشنر راولپنڈی کو عہدے سے ہٹا دیا

راولپنڈی: کمشنر راولپنڈی نے الیکشن میں دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا، جس کے بعد پنجاب حکومت نے انہیں عہدے سے ہٹا دیا۔ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

Poling Day

کمشنر راولپنڈی کے 8 دن کا ریکارڈ نکلوالیں، مکمل تحقیقات ہونی چاہیے، مسلم لیگ (ن)

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ کے الزامات پر پارٹی کا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمشنر کے پچھلے 8 روز کا ریکارڈ نکلوالیں اور اس معاملے کی مکمل تحقیقات ہونی مزید پڑھیں