Ballot Boxes

ایک اور پاکستانی کرکٹرسیاست میں انٹری دینے کوتیار

ایک اور پاکستانی کرکٹرسیاست میں انٹری دینے کوتیار ہیں ۔38سالہ سابق کرکٹر خالد لطیف ملیرکی صوبائی اسمبلی کی نشست سےالیکشن لڑیں گے۔ ایک نجی چینل سے خصوصی گفتگو سابق کرکٹر خالد لطیف نے کہا کہ کرکٹرز رول ماڈل ہوتے ہیں مزید پڑھیں

Senate of Pakistan

سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔ سینیٹر دلاور خان نے ملک میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد سینیٹ میں پیش کی جس میں کہا گیا کہ ملک مزید پڑھیں

Ballot Papers

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

کراچی: الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی سمیت دیگرکو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔ سندھ ہائیکورٹ میں الیکشن ٹریبیونل کے روبرو حلقہ این اے 214، حلقہ این 214 سے زین قریشی، حلقہ مزید پڑھیں

Election Commission of Pakistan

فہمیدہ مرزا کے مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی مسترد

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رہنما فہمیدہ مرزا کے مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ فہمیدہ مرزا الیکشن کے لیے نا اہل قرار دی جاتی ہیں۔ مزید پڑھیں