جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور بھی بے نتیجہ ختم

راولپنڈی: حکومتی مذاکراتی ٹیم اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ حکومت کی جانب سے جماعت اسلامی کے مطالبات پر مسودہ جماعت اسلامی کی کمیٹی کے حوالے کردیا گیا، جمعرات کو مذکرات کی مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا 14 ویں روز میں داخل، کارکن پُرجوش

راولپنڈی: جماعت اسلامی کے تحت لیاقت باغ چوک پر جاری احتجاجی دھرنے کا آج مسلسل 14 واں روز ہے اور دھرنے کے شرکا پُرجوش نظر آ رہے ہیں۔ دھرنے میں شریک افراد نے گزشتہ شب مسلسل بارش کی وجہ سے مزید پڑھیں

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات شروع، محسن نقوی بھی شریک

راولپنڈی: حکومت کی مذاکراتی ٹیم اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کمشنر راولپنڈی کے دفتر پہنچ گئے، حکومتی مذاکراتی ٹیم میں ٹیکنیکل کمیٹی کے ارکان بھی شامل ہیں۔ جماعت اسلامی کے وفد کی مزید پڑھیں

Jamat e Islami Dharna

راولپنڈی؛ جماعت اسلامی کے دھرنے کا 11 واں دن، شرکا کی تعداد میں مسلسل اضافہ

راولپنڈی: جماعت اسلامی کا احتجاجی دھرنا گیارہویں دن میں داخل ہوگیا، اس دوران شرکا کی تعداد میں بھی دن بہ دن مسلسل اضافہ ہو رہا ے۔ بجلی کے بھاری بلز، بے جا ٹیکسز، آئی پی پیز سے معاہدے، پیٹرول کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم حالات بے قابو ہونے سے پہلے بجلی کی قیمت کم کردیں، حافظ نعیم

کراچی: امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ہم تصادم نہیں چاہتے لیکن وزیر اعظم حالات قابو سے باہر ہونے سے پہلے بجلی کی قیمت کم کردیں۔ کراچی میں گورنر ہاؤس پر جاری دھرنے کے دوسرے دن عظیم مزید پڑھیں

Jamat e Islami Protest on Electricity Bills

مہنگائی کیخلاف جماعت اسلامی کا راولپنڈی اور کراچی دھرنا جاری

راولپنڈی: مہنگی بجلی، ہوشربا ٹیکسز اور مہنگائی کے خلاف لیاقت باغ چوک مری روڈ پر جماعت اسلامی کا دھرنا 10 ویں روز بھی جاری ہے۔ راولپنڈی میں بادل چھائے ہوئے ہیں جس سے موسم خوشگوار ہے، ناشتے میں نان اور مزید پڑھیں

وزیراعظم جو مرضی بیانات دیں، مطالبات تو تسلیم کرنا پڑیں گے، حافظ نعیم

راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم جو مرضی بیانات دیتے پھریں مطالبات تو تسلیم کرنا پڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چھپ کر کارروائیاں کرنے کا وقت گزر چکا حکومتی ٹیم کو سامنے مزید پڑھیں