ایران آج اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی اور اسرائیلی عہدیداروں نے آج اسرائیل پر ایرانی حملے کی وارننگ جاری کردی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق تین امریکی اور اسرائیلی عہدے داروں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ توقع کرتے ہیں کہ ایران آج ممکنہ مزید پڑھیں

اسرائیل کا اسماعیل ہنیہ اور ضیف کے بعد ایک اور سینیئر کمانڈر کو قتل کرنے کا دعویٰ

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ اور القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد ضیف کے بعد غزہ میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کیلئے کمرے میں پہلے سے بم نصب کیا گیا تھا، امریکی اخبار

نیویارک: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے لیے تہران کے گیسٹ ہاؤس میں مہینوں پہلے بم نصب کیا گیا تھا۔ نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ایران کے مزید پڑھیں

USA State Department

کسی نے حملہ کیا تو اسرائیل کی مدد کو امریکا آئے گا؛ وزیر دفاع

منیلا: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل پر حملہ کیا گیا تو امریکا اپنے دوست ملک کے دفاع میں سامنے آئے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان خیالات کا اظہار امریکی وزیر مزید پڑھیں

اسرائیل کی حزب اللہ پر حملے کی تیاری؛ لبنان کی پروازیں معطل، غیرملکیوں کا انخلا

اسرائیل کی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے کی دھمکی کے بعد امریکا، اٹلی اور جرمنی نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے جب کہ برطانیہ، فرانس اور دیگر ممالک نے سفری انتباہ جاری کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

Israeli Bombing

اسرائیل کے فوجی ٹینکوں کی مغربی کنارے پر چڑھائی؛ 5 فلسطینی شہید

غزہ: قابض اسرائیلی فوج کے ٹینکوں نے مغربی کنارے میں طولکرم کے پناہ گزین کیمپ پر چڑھائی کردی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 5 فلسطینیوں کو قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان مزید پڑھیں