PTI Supreme Court of Pakistan

سپریم کورٹ: مخصوص نشستوں کا کیس، پی ٹی آئی کی فریق بننے کی درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے کیس میں سپریم کورٹ میں فریق بننے کی درخواست دائر کردی۔ عدالت عظمیٰ کے فل کورٹ بینچ میں پارٹی بننے کی درخواست پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی جانب سے دائر کی مزید پڑھیں

PTI Flag

ہمیں عالمی عدالت جانے پر مجبور نہ کیا جائے، محمود اچکزئی

پشاور: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور اپوزیشن الائنس تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ ہم اپنا معاملہ عالمی عدالت انصاف لے کر جائیں۔ پشاور میں تحریک انصاف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے قبائلی جرگے میں آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کی قرارداد منظور

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خیبرپختونخوا کے قبائلی جرگے میں آپریشن عزم استحکام کی مخالفت اور عمران خان کی رہائی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آپریشن عزم استحکام کے مزید پڑھیں

PTI Flag

تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہریار آفریدی کے استعفے سے متعلق بیان کے بعد 27 سے زائد ممبران نے استعفوں پر مشاورت کی۔ شاندانہ گلزار اور شیر مزید پڑھیں

National Assembly of Pakistan

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں اور معاملات طے کریں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں۔ محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلی تقریر میں مزید پڑھیں

PTI Flag

پنجاب دہشت گردوں کا گڑھ ہے، آپریشن کا آغازوہاں سے کیا جائے، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ عوام کی منظوری کے بغیر خیبر پختونخوا میں کوئی آپریشن نہیں ہوگا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس پی مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام، پی ٹی آئی کا قبائل امن جرگہ اور وزیراعلیٰ کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے آپریشن عزم استحکام کے حوالے سے تحفظات پر قبائل امن جرگہ اور آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کردیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ پی ٹی مزید پڑھیں

PTI Flag

یہ ملک استحکام کے لیے کسی آپریشن کا متحمل نہیں ہوسکتا، پی ٹی آئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ واحد پارٹی پی ٹی آئی ہے جس میں ڈیڑھ سال میں تین بار انٹرا پارٹی الیکشن ہوئے، عوامی نیشنل پارٹی کا الیکشن ہی نہیں ہوا مزید پڑھیں