PTI Supreme Court of Pakistan

2018 میں بھی پی ٹی آئی پارٹی انتخابات نہیں ہوئے، تب انتخابی نشان کیسے ملا؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 2018 میں بھی پارٹی انتخابات نہیں ہوئے تھے، تب انتخابی نشان کیسے مزید پڑھیں

PTI Flag

تحریک انصاف نے مذاکراتی ٹیم کیلئے 5 نام جے یو آئی کو دے دیے، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکراتی ٹیم کےلیے 5 نام جمعیت علماء اسلام (ف) کو دے دیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور پارٹی کے سینئر مزید پڑھیں

PTI Flag

پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈر شپ کے ہوتے ہوئے بانی کی رہائی کا امکان نہیں: فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ لیڈر شپ کے ہوتے بانیٔ تحریک انصاف کی رہائی کا امکان نہیں۔ اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ کہتے ہیں کہ بُرا وقت مزید پڑھیں

PTI

پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےجنرل سیکریٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ عمر ایوب نے چیئرمین مرکزی فنانس بورڈ پی ٹی آئی کے عہدے سے بھی استعفیٰ دے دیا ہے۔ عمر ایوب نے سیکریٹری جنرل پی ٹی مزید پڑھیں

PTI Supreme Court of Pakistan

الیکشن کمیشن کو کسی پارٹی کو انتخابات سے باہر کرنے کا اختیار نہیں، جسٹس اطہر

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن کو اختیار نہیں کہ کسی پارٹی کو انتخابات سے باہر کرے۔ چیف مزید پڑھیں

PTI Flag

عدت کیس درخواستیں مسترد، پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ جانے کا اعلان

اسلام آباد: تحریک انصاف نے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف درخواستیں مسترد ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ فیصلہ سننے کے بعد عدالت کے باہر مزید پڑھیں

PTI Flag

عارف علوی کا امریکی ایوان نمائندگان کی قراداد کا خیرمقدم

سابق صدر مملکت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عارف علوی نے امریکی ایوان نمائندگان سے الیکشن سے متعلق قراداد کی منظوری کا خیر مقدم کیا ہے۔ اپنے بیان میں عارف علوی نے کہا کہ امریکی ایوان مزید پڑھیں