Audio Leaks

اسلام آباد ہائیکورٹ؛ صنم جاوید کو رہا کرنے اور جمعرات تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو صنم جاوید کی جعمرات تک گرفتاری سے روکتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتی حکم پر پولیس نے صنم جاوید کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردیا۔ آئی جی اسلام آباد مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ غیرآئینی ہے، فوری واپس لیا جائے، ایچ آرسی پی

لاہور: ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان (ایچ آرسی پی) نے حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی آئی ٹی ) پر پابندی کے فیصلے کو غیرآئینی قرار دیتے ہوئے اسے فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن مزید پڑھیں

PTI Flag

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں، علی گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے لیے مزید پڑھیں

Jamat e Islami PTI

حکومت غیر جمہوری فیصلوں سے باز رہے، جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی پر پابندی کی مذمت

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے کی مذمت کردی۔ منعم ظفرخان نے ایکس پر لکھا کہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ قابل مذمت ہے، حیرت ہے ماضی میں جو کام مزید پڑھیں

Court Order

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا کہنے والے کسی اور دنیا میں رہتے ہیں: بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی بات کرنے والے کسی اوردنیا میں رہتے ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا مزید پڑھیں