Rauf Hassan

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہراورسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن گرفتار

اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی حسن جہانگیر ووٹو کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

PTI Flag

پی ٹی آئی جلسہ؛ ہائیکورٹ کی چیف کمشنر، درخواستگزار کو معاملہ حل کرنیکی ہدایت

اسلام آباد: پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف کمشنر اور درخواست گزار کو دوبارہ ملاقات کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ مزید پڑھیں

PTI Flag

ایم این ایز کو خریدنے اور وفاداری بدلنے کیلئے بڑی آفرز آرہی ہیں، اسد قیصر

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایم این ایز کو خریدنے اور وفاداری بدلنے کیلئے بڑی آفرز آرہی ہیں۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی آئندہ جمعہ کو مزید پڑھیں

PTI Supreme Court of Pakistan

پی ٹی آئی کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس کیلئے مشاورت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے مشاورت شروع کردی ہے اور چیف الیکشن کمشنر سمیت دیگر اراکین کے مزید پڑھیں

PTI Flag

مریم صفدر کی سپریم کورٹ کےمعزز ججوں کیخلاف دہشتگردی کا کوئی جواب ہے،شوکت بسرا

مریم صفدر کی سپریم کورٹ کےمعزز ججوں کیخلاف دہشتگردی کا کوئی جواب ہے،شوکت بسراshaukat basra پی ٹی آئی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات شوکت بسرا نے کہا کہ پی ٹی آئی اگر دہشتگرد جماعت ہے تو مریم صفدر کی سپریم کورٹ مزید پڑھیں

Social Media

میرے انٹرنیشنل میڈیا کو آرڈینیٹر کو اغوا کرلیا گیا ہے، زلفی بخاری کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلمی بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ انکے انٹرنیشنل میڈیا کو آرڈینیٹر احمد جنجوعہ کو صبح سویرے اغوا کر لیا گیا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا مزید پڑھیں

PTI

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، نہیں پتا میں بھی زندہ رہوں یا نہیں، بشریٰ بی بی

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، پتا نہیں میں بھی زندہ رہوں یا نہیں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں