MQM PAKISTAN

اسٹریٹ کرائم کنٹرول کرنے کیلیے کراچی کو فوری فوج کے حوالے کیا جائے، مصطفیٰ کمال

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنونیئر اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال نے کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لیے شہر کو فوری طور پر فوج کے حوالے کرنے کا مزید پڑھیں

شہر قائد بے رحم ڈاکوؤں کے ہاتھوں یرغمال، پولٹری فارم کمپنی کے 2 ملازم قتل

کراچی: شہر قائد میں ڈکیتوں کے ہاتھوں واردات کے دوران قتل کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے، تازہ واقعے میں بے رحم ڈاکو پولٹری فارم کمپنی کے 2 ملازمین کو قتل کرکے ایک کروڑ 35 لاکھ روپے سے مزید پڑھیں

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن قابو سے باہر، چند گھنٹوں میں بزرگ سمیت 2 شہری قتل

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن قابو سے باہر ہوگیا، چند گھنٹوں میں ڈاکوؤں نے دو شہریوں کی جان لے لی۔ نیوکراچی کاٹھیاواڑ محلے میں مسلح ملزمان نے واردارت کے دوران مزاحمت پر شہری کی ٹانگ پر گولی مار کر مزید پڑھیں

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

کراچی: فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا اور سائٹ سپرہائی وے پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد 2 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا پولیس نے مزید پڑھیں