ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے سربراہ آمنے سامنے؛ ’’مناظرے اور معائنے کیلیے تیار ہوں‘‘

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے (انتخابی) مناظرہ سے متعلق شہباز شریف کے بیان پر کہا ہے کہ ’’میں مناظرے اور معائنے کے لئے تیار ہوں، میاں نواز شریف مجھ سے خیرپور گمبٹ میں مناظرہ کرلیں جہاں مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) اپنے سیاسی مخالفین کو پچ سے آؤٹ رکھنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پرانے سیاستدان آج بھی نفرت کی سیاست کر رہے ہیں، مسلم لیگ ن اپنے سیاسی مخالفین کو پچ سے آؤٹ رکھنا چاہتی ہے۔ قمبر میں مزید پڑھیں

PPPP

پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی کی 50، کے پی میں 12 سیٹیں حاصل کرنے کا ٹارگٹ

پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں قومی اسمبلی کی 50 اور کے پی میں 12 سیٹیں حاصل مزید پڑھیں

PPPP

ایاز صادق کی خورشید شاہ سے ملاقات

مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیاں ملاقات مقامی ہوٹل میں ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں سیاسی صورتحال اور انتخابات مزید پڑھیں

PPPP

زرداری سے ملاقات کے بعد انیس ایڈووکیٹ اوررضاہارون پیپلزپارٹی میں شامل

کراچی: شریک چیئرمین پی پی آصف زرداری سے ملاقات کے بعد ایم کیو ایم کے سابق رہنما انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون اپنے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے دونوں کو پارٹی مزید پڑھیں

PPPP

حکومت ملی تو 17 وزارتیں ختم کرکے پیسہ عوام پر خرچ کریں گے، بلاول

نواب شاہ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں ملک میں موجود تاریخی بے روزگاری، غربت اور مہنگائی کا مقابلہ کرنا ہے، حکومت ملی تو 17 وزارتیں ختم کرکے پیسہ عوام پر خرچ کریں گے۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما محمود سدوزئی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) آزاد کشمیر کے رہمنا محمود سدوزئی نے پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں