افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت، پاک فوج کی جوابی کارروائی، 8 طالبان ہلاک

اسلام آباد/ پشاور: پاک-افغان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت پر پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا اور فائرنگ کے تبادلے میں اہم طالبان کمانڈروں سمیت 8 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان طالبان کی جانب مزید پڑھیں

Balochistan Assembly

میرا سیاسی سرمایہ ریاست سے زیادہ اہم نہیں، سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میرا سیاسی سرمایہ ریاست سے زیادہ اہم نہیں ہے۔ بلوچستان اسمبلی اجلاس سے خطاب میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ مذاکرات کےلیے ہمارے دروازے آج بھی کھلے ہیں، ریاست ظالم کے ساتھ مزید پڑھیں

سعودی ایئرلائن بروقت کارکردگی کے لحاظ سے عالمی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئی

کراچی: سعودی ائیرلائن نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا بروقت کارکردگی کے لیے عالمی فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی، ترجمان کے مطابق سعودی ائیرلائن نے مسلسل دوسری بار یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔ آپریشنل کار کردگی میں مزید پڑھیں

’دی ڈپلومیٹ‘ نے پاک چین تعلقات خراب کرنے کی ناکام کوشش کی: عطاء تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے ’دی ڈپلومیٹ‘ جریدے میں شائع مضمون پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جریدے نے آرٹیکل میں پاکستان کے دیرینہ دوست چین سے تعلقات خراب کرنے کی ناکام کوشش کی۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں

Cyclone

بحیرہ عرب میں 48 سال بعد سمندری طوفان، کراچی سمیت دیگر شہروں میں کل موسلادھار بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا کہ رن آف کچھ کے قریب موجود ڈیپ ڈپریشن بحیرہ عرب میں پہنچنے کے بعد سمندری طوفان کی شکل اختیار کرسکتا ہے، جو لگ بھگ 48 سال بعد بحیرہ عرب میں اگست کے مہینے میں مزید پڑھیں

President House Islamabad

چینی پیپلز لبریشن آرمی کے جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری عطا

اسلام آباد: صدر مملکت نے پاک چائنہ تعلقات میں کردار ادا کرنے پر چینی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔ اس حوالے سے ایوان صدر میں تقریب منعقد ہوئی مزید پڑھیں