ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد سے کروڑوں کا سامان چوری، 2 ملزمان گرفتار

راولپنڈی پولیس نے ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کے مال خانہ سے چوری ہونے والا کروڑوں روپے مالیت کا مال مقدمہ برآمد کرکے سابقہ ایف آئی اے ملازم سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا کہ تھانہ مزید پڑھیں

PTI Flag

ریاست مخالف ویڈیو کا معاملہ، ایف آئی اے 3 پی ٹی آئی رہنما کو بھی بلا لیا

بانی پی ٹی آئی کےاکاؤنٹ سےشیخ مجیب سےمتعلق وڈیواپلوڈنگ معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کےبعدایف آئی اےنے بیرسٹر گوہر ، روف حسن اور عمر ایوب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے طلب مزید پڑھیں

PTI Flag

عمران خان کے ٹوئٹر پرمجیب الرحمان کی ویڈیو، ایف آئی اے کا انکوائری کا فیصلہ

اسلام آباد: عمران خان آفیشل ایکس (ٹوئٹر) ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی ویڈیو اَپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 26 مئی کو عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل مزید پڑھیں

سپریم کورٹ؛ ایف آئی اے کی صحافیوں کیخلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی

اسلام آباد: ایف آئی اے نے صحافیوں کیخلاف مقدمات واپس لینے کی یقین دہانی کرادی۔ سپریم کورٹ میں صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ ہم نے 2021 میں ازخود نوٹس مزید پڑھیں

Senate of Pakistan

سمندر پار پاکستانی کے اکاؤنٹ سے 41 کروڑ روپے کی چوری

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے سمندر پار پاکستانی کے اکاؤنٹ سے جعل سازی کے ذریعے 41 کروڑ روپے چوری ہونے کے معاملے کی ابتدائی فرانزک رپورٹ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانے کے سامنے پیش کردی مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے مونس الہیٰ کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا

لاہور: ایف آئی اے نے مونس الہیٰ کے ریڈ وارنٹ جاری کروانے کیلئے انٹرپول کو مراسلہ بھجوادیا۔ اسپیشل جج سنٹرل کورٹ لاہور نے اس سے قبل منی لانڈرنگ اور کرپشن کیس میں ملزم مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں