وزارتوں اور ڈویژنز سمیت سرکاری محکموں میں غیر ضروری اخراجات پر پابندی

اسلام آباد: حکومت نے وزارتوں اور ڈویژنز سمیت سرکاری محکموں میں غیر ضروری اخراجات پر پابندی عائد کردی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے مالی کفایت شعاری پالیسی کے تحت پابندیوں کے احکامات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، جس مزید پڑھیں

Federal Cabinet

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی منظوری سرکولیشن کے ذریعے دی۔ کابینہ کی منظوری کے بعد بلوچستان مزید پڑھیں

Pakistani Currency

حکومت نے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کیلیے نئی پنشن اسکیم متعارف کرادی

اسلام آباد: حکومت نے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے نئی کنٹریبیوٹری پنشن فنڈ اسکیم متعارف کروا دی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی پنشن اسکیم کے حوالے سے وزارتِ خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں

سول اور کنٹریکٹ ملازمین کی ماہانہ تنخواہ 37 ہزار مقرر، نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تمام سول اور کنٹریکٹ ملازمین کیلئے کم از کم تنخواہ یا اجرت 37 ہزار روپے ماہانہ مقرر کردی جسکا وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

حالیہ دہشت گردی کی لہر، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کے پیش نظر کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی دو ارب سے زائد لاگت کے منصوبوں کی ویلیڈیشن کرانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پروکیورمنٹ کے عمل کے حوالے سے شکایات اور تحفظات کے حل کا نظام مؤثر بنانے اور دو ارب روپے سے زائد کے تمام ترقیاتی منصوبوں کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کروانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

Federal Government

پنجاب کی طرح بقیہ صوبے بھی بجلی پر عوام کو ریلیف دیں سیاست نہ کریں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے جو بجلی یونٹ پر ریلیف دیا وہ پنجاب حکومت کا اپنا پیسہ ہے اس میں وفاق کا کوئی کردار نہیں، باقی صوبے بھی بسم اللہ کریں۔ وفاقی کابینہ مزید پڑھیں