ڈی آئی خان: وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے خود گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی اور کہا ہے کہ 12 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ وفاق اور خیبر پختونخوا حکومت کے درمیان بجلی مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختون خوا پولیس نے پیسکو تنصیبات پر حملہ کرنے یا گرڈ اسٹیشنز میں زبردستی گھسنے والوں کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خیبرپختون خوا اور وفاقی حکومت میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے تنازع پر وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
اسلام آباد: اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی اورزیر زمین گہرائی 98 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کو سمجھا دیں ورنہ عوام نکل کر ان کا قبلہ درست کردیں گے۔ عید کے ایام میں خیبرپختونخوا میں لوڈ شیڈنگ پر مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا اسمبلی کے رکن فضل الہٰی نے پشاور کے رحمان بابا گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر 10 فیڈرز کی بجلی بحال کردی۔ فضل الہٰی کے اقدام کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں انہیں بجلی بحال کروانے کے بعد گرڈ اسٹیشن مزید پڑھیں
پشاور: پختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کےحوالے سے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے اور شہریوں کو عیدالاضحیٰ پر بھی بجلی کی طویل بندش کی اذیت اٹھانی پڑ گئی۔ حکومتی اعلان کے باوجود صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت صوبے بھر مزید پڑھیں
مشیرِ اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ مریم نواز جیل انتظامیہ کو بانیٔ پی ٹی آئی کو اذیت دینے کے احکامات دے رہی ہیں۔ بیرسٹرسیف نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ ایک سابق مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے 18 جون سے بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ اس حوالے سے اسلام آباد سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب سے نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں