Police in Karachi

کراچی؛ سی ٹی ڈی نے ٹی ٹی پی کی مالی معاونت کرنیوالے 2 سہولت کار گرفتار کرلیے

کراچی: محکمہ انسداد دہشت گردی سندھ (سی ٹی ڈی) نے سہراب گوٹھ سپر مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کی مالی معاونت کرنے والے 2 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مزید پڑھیں

Karachi Coaster Accident

کراچی میں پکنک پر جانے والی تیز رفتار کوسٹر کو حادثہ، 7 افراد جاں بحق

کراچی میں تیز رفتار کوسٹر ڈرائیور سے بےقابو ہوکر فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد اُلٹ گئی، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ پکنک منانے کیلئے ہاکس بے جانے والے افراد مزید پڑھیں

غیر ملکیوں کو پاسپورٹ دینے پر سپرنٹنڈنٹ پاسپورٹ آفس، سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار

کراچی: ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیرارزم ونگ نے غیر ملکیوں کو پاسپورٹ جاری کرنے میں ملوث صدر پاسپورٹ آفس کے سپرنٹنڈنٹ اور سابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا۔ کراچی کے علاقے صدر میں قائم مرکزی پاسپورٹ دفتر کے فرید مزید پڑھیں

Sindh Government

کراچی میں دورانِ ڈکیتی شہری کی ہلاکت پر ایس ایچ او معطل ہوگا، صوبائی وزیر داخلہ

کراچی: وزیر داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ کراچی میں دوران ڈکیتی کسی شہری کی ہلاکت پر ایس ایچ او کو معطل کردیا جائے گا۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار نے کہا کہ مزید پڑھیں

کراچی میں شدید گرمی، تیسرے روز بھی مختلف علاقوں سے 11 لاشیں برآمد، وجہ موت نامعلوم

کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی کے دوران مختلف علاقوں سے لاشوں کے ملنے کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا، شہر کے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 11 افراد کی لاشیں ملیں جس میں 3 افراد کی شناخت ہو مزید پڑھیں