بلاول کا ن لیگ کے وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار کو مناظرے کا چیلنج

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار کو مناظرے کا چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے سوا تمام سیاستدان خلائی مخلوق سے امید لگائے بیٹھے ہیں، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی صرف عوام کی طرف دیکھتی ہے، عوام کے ووٹ سے حکومت میں آتی ہے، دیگر سیاستدان خلائی مخلوق سے امید لگا کر بیٹھے ہیں۔ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر حملہ، الیکشن کمیشن کے حکم پر مقدمہ درج

لاہور: پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر حملے کے بعد پولیس نے الیکشن کمیشن کے حکم پر مقدمہ درج کرلیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر حملے کا مزید پڑھیں

PPPP

بلا تو رہا نہیں، اب صرف دو جماعتیں ہی الیکشن لڑ رہی ہیں، بلاول

ڈیرہ مراد جمالی: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں کے عوام اسلام آباد میں بیٹھے حکمران کے کردار سے خوش نہیں۔ بلوچستان کے شہر ڈیرہ مراد جمالی میں پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

ن لیگ کے سینیٹر رانا محمود الحسن کی پی پی میں شمولیت

مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا محمود الحسن نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ ملتان میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سینیٹر رانا محمود الحسن کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے مزید پڑھیں

PPPP

ٹکٹ نہ ملنے پر پی پی رہنما ممتاز جکھرانی کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان

صوبائی اسمبلی کی نشست پی ایس 3 گڑھی خیرو سے ٹکٹ نہ ملنے پر پیپلز پارٹی کے رہنما ممتاز جکھرانی ناراض ہوگئے، انہوں نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ پیپلز پارٹی کے سابق رکن سندھ اسمبلی ممتاز مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا لاہور سے قومی و پنجاب اسمبلی کے ٹکٹوں کا اعلان

پیپلز پارٹی نے لاہور سے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کے ٹکٹوں کا اعلان کر دیا، لاہورکے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کے امیدوار نامزد کیے گئے ہیں۔ ترجمان پیپلز پارٹی مزید پڑھیں