وزیراعظم کا ملکی سلامتی اور چینی باشندوں کی سکیورٹی کا ہر ماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی سلامتی اور چینی باشندوں کی سکیورٹی کے معاملات کا ہر ماہ خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک میں امن و امان کی صورت حال کے حوالے سے اعلیٰ سطح کے اجلاس مزید پڑھیں

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت

راولپنڈی: وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان آج ملاقات ہوئی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی مزید پڑھیں

سعودی وزیر دفاع کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں، وطن روانہ

اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود یوم پاکستان کی مرکزی تقریب میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے، اس سے قبل انہوں نے وزیراعظم، آرمی چیف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں بھی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا ایک اور پروگرام درکار ہے، آنے والے وقت میں بہت کڑے فیصلے کرنے ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی چیلینجز سے نمٹنے کے لیے سب کو مل بیٹھنا ہوگا اور معیشت جلد اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، دو طرفہ امور پر بات چیت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی اور اس دوران علاقائی سلامتی، سرمایہ کاری اور حکومتی شراکت داری سمیت دو طرفہ امور پر بات چیت کی گئی۔ اسلام آباد میں امریکی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس؛ مہنگائی میں کمی، روزگار کی فراہمی پر مشتمل معاشی روڈ میپ پیش

وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں وفاقی حکومت کی جانب سے ملکی معیشت کی ترقی کے لیے مہنگائی میں کمی، غربت کا خاتمہ اور روزگاری کی فراہمی پر مشتمل 5 سالہ معاشی روڈمیپ پیش کردیا گیا۔ اسلام آباد میں وزیر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ علی امین کے مطالبات مان لیے

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے مطالبات سنے اور مان بھی لیے۔ پرائم منسٹر ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے وزیراعظم سے صوبے کے واجبات اور مرضی ٹیم کی فراہمی سے متعلق مزید پڑھیں