KP Government Logo

مریم نواز کو پی ٹی آئی کے منصوبے دیکھنے کے لیے خیبر پختونخوا آنے کی دعوت

پشاور: بیرسٹر سیف نے مریم نواز کو پی ٹی آئی کے منصوبے دیکھنے کے لیے خیبر پختونخوا آنے کی دعوت دے دی۔ مشیر اطلاعات کے پی کے بیرسٹر سیف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خطاب پر ردعمل کا اظہار مزید پڑھیں

KP Government Logo

دہشتگردی کی ذمہ داری کے پی حکومت پر ڈالنا وفاق کی ناکامی کا ثبوت ہے، بیرسٹر سیف

پشاور: وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر بیرسٹر ڈاکٹر سیف کا ردعمل سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف ملکی سیاست کی پھپھے کٹنی بن چکا ہے، خیبر پختون خوا حکومت پر دہشت گردی کی ذمہ داری ڈالنا مزید پڑھیں

پختونخوا حکومت کا ایک لاکھ خاندانوں کو 2 کے وی مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں لوڈشیڈنگ سے پریشان غریب خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی ہدایت کردی ہے۔ صوبائی مزید پڑھیں

KP Government Logo

آرٹیکل 6 کے سب سے زیادہ مستحق شریف خاندان اور چیف الیکشن کمشنر ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے کے بعد سب سے بڑا غدار چیف الیکشن کمشنر ہے، اس وقت آرٹیکل 6 کے سب سے زیادہ مستحق شریف خاندان اور چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

پختونخوا؛ بالائی علاقوں میں تیز بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ و طغیانی کے خدشات

پشاور: خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں تیز بارش کے امکانات کی وجہ سے محکمہ موسمیات نے لینڈ سلائیڈنگ اور طغیانی کے خدشات کا اظہار کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر بالائی اضلاع میں تیز بارشوں کاامکان۔ پشاور، مزید پڑھیں

KPK Assembly

پختونخوا ؛ صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 22 میں ضمنی الیکشن کل ہوگا

پشاور: خیبر پختونخوا میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 22 میں ضمنی الیکشن کل ہوگا، اس حوالے سے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حلقے سے 12 امیدواروں کے درمیان انتخابی میدان کل جمعرات کے روز مزید پڑھیں

پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان

پشاور: خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال اپر و لوئر دیر، سوات ، شانگلہ ،بونیر، مالاکنڈ، کوہستان ، بٹگرام ، مانسہرہ ،ایبٹ آباد ، باجوڑ، صوابی مزید پڑھیں

Court Order

اسلام آباد؛ انسداد دہشتگردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے وارنٹ منسوخ کردئیے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں جاری مزید پڑھیں